کراچی میں تین ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے

نزاہت خان نزاہت خان

  کراچی  میں تین ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے


 کراچی  میں تین ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔


ملیر ماڈل کالونی میں تیز رفتار موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرانےسےنوجوان جاں بحق ہوا۔ متوفی کی لاش کوجناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ کینٹ اسٹیشن کے نزدیک پُل پر  گاڑی کی ٹکر سے  موٹرسائیکل سوار کی جان چلی گئی۔  بلدیہ مواچھ گوٹھ کے قریب مسافر بس الٹ گئی، لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی  نقصان نہیں ہوا۔