اسٹیٹ بینک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ستائیس جنوری کوکرے گا۔

نزاہت خان نزاہت خان

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان  نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ستائیس جنوری کوکرے گا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ستائیس جنوری کوکرے گا۔

اسٹیٹ بینک کی مانئٹری پالیسی کمیٹی آئندہ دوماہ کے لئے شرح سود کا اعلان کرے گی۔گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں شرح سود کا فیصلہ کیا جائے گا۔ مانئٹری پالیسی کمیٹی  اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک پریس کانفرنس کے ذریعے شرح سود کا اعلان کریں گے۔