ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی نے آئی جی سندھ کو اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے واقعات پر خط لکھ دیا

نزاہت خان نزاہت خان

 ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی نے آئی جی سندھ کو اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے واقعات پر خط لکھ دیا

ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی نے آئی جی سندھ کو اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے واقعات پر خط لکھ دیا 

ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی نے کراچی میں بڑھتی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں اور بچوں کے اغواء کے بڑھتے واقعات پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو خط لکھ دیا ۔ خط میں لکھا گیا کہ عوام عدم تحفظ کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں ۔ عامر صدیقی  کے مطابق آئی جی سندھ سے ملاقات کے لئے وقت مانگا ہے تاکہ  اپنے تحفظات ان کے سامنے رکھیں ۔ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے شہریوں میں خوف کی فضاء ہے