پاکستان تحریک انصاف کا جے یو آئی سے رابطہ

عمران عمران

پاکستان  تحریک انصاف کا جے یو آئی سے رابطہ

پاکستان تحریک انصاف کا جے یو آئی سے رابطہ 

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی قیادت میں ملاقات طے، ذرائع کے مطابق

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان ملاقات رات 10بجے ہو گی،

ملاقات میں  مولانا عبدالغفور حیدری اور کامران مرتضیٰ شریک ہونگے،