صدر آصف زرداری کا آج کا خطاب تاریخی تھا،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹونے کہا ہےکہ
صدر مملکت نے حکومت کے بہتر اقدامات کی تعریف کی،
حکومت کی جانب سےمعیشت کی بہتری کے لیے اچھے اقدامات اٹھائےگئےہیں،
اپوزیشن جماعت اب تک سنجیدہ نہیں ہوئی ہے،
اپوزیشن جماعت صرف اور صرف سیاست چمکانے کی کوشش کررہی ہے،
اپوزیشن کے شور اور احتجاج کے باوجودصدر نے اپنا خطاب مکمل کیا،