کراچی:نارتھ کراچی سیکٹر5سی ٹومیں شہری سےواردات کی ناکام کوشش ۔۔۔ ڈاکواورشہری میں فائرنگ کاتبادلہ ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے مسلح ڈاکونےشہری کولوٹنےکی کوشش کی ، شہری ڈاکوسےفاصلےپرجاتارہا ۔ ڈاکونےفائرنگ کی توشہری نےبھی پستول نکال کرفائرنگ شروع کردی ۔ اور ڈاکوموقع سےفرارہوگئے ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے فائرنگ کےتبادلےمیں شہری محفوظ رہا ۔ فوٹیج کی مددسےفرارملزموں کی تلاش جاری ہے