کوئٹہ،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا دُہرے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا

سدرہ عارف سدرہ عارف

کوئٹہ،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ   کا دُہرے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ،بلوچستان کےعلاقے مارگٹ میں دُہرے قتل کامقدمہ

 واقعے میں نامزدگرفتار  ایک اور ملزم کا2روزہ جسمانی  منظور

ملزم کو  ریمانڈ پر سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا دوسری جانب 

کی گئی

کوئٹہ،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ   کا دُہرے قتل

کے واقعے کا نوٹس لے لیا

ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور  کمشنر حمزہ شفقات  چیمبر میں پیش ہوئے

  ایڈیشنل آئی جی بھی چیف جسٹس کے چیمبر میں پیش ہوئے   

کرائم انویسٹی گیشن ونگ کا نمائندہ  اورتفتیش آفسر بھی پیشہ،ہوئےگرفتاریوں اور قبرکشائی سے متعلق  رپورٹ پیش کی گئی