تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کیلئے
لائحہ عمل مرتب ،، وزیر اعظم عمران
خان آج کراچی کا دورہ کریں گے ، ایم کیوایم کے مرکز بہادر آباد بھی جائیں گے ، ایم
کیوایم قیادت سے موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کریں گے ، عمران خان پارٹی کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے،،ارکان
اسمبلی سے رابطہ مہم شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر
حلیم عادل شیخ کا کہناہےکہ وزیر اعظم کی فنکشنل لیگ کے سربراہ سے ہونے والی ملاقات
ملتوی ہوگئی ہے پیر پگارا کی طبیعت ناساز ہے، یونس سائیں شہر سے باہر ہیں اور وزیراعظم
پاکستان ایم کیو ایم کے بہادر آباد مرکز جائیں گے۔