وفاقی وزیر جہاز رانی
اور بندر گاہ امور علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا
ہے کہ پھنسا ہوا جہاز صحیح سلامت نکل آیا۔اس سے پہلے نوے ہزار ٹن آئل ٹینکر کا
جہاز پھنسا تھا اسکے کیسز آج تک چل رہے ہیں ۔جب تک جہاز کا مالک واجبات ادا نہیں
کرتا تب تک جہاز یہی رہے گا۔انیس سو تہتر سے دو ہزار اٹھارہ تک پورٹ قاسم نے سڑسڑ بلین روپے منافع کمایا ۔دوہزار
اٹھارہ ستمبر سے جون دو ہزار اکیس تک چوالیس بلین منافع کمایا ہے
پاکستان کی تاریخ میں
پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پھنسا ہوا جہاز صحیح سلامت نکل آیا۔جب تک جہاز کاملک
واجبات ادانہیں کرتا تب تک جہازیہی رہےگا۔
وفاقی وزیر برائے
پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی کی کراچی میں پریس
کانفرنس،کہا ستمبر دو ہزار اٹھارہ کے بعد
سے پورٹ کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔
علی زیدی،وفاقی وزیربحری
اموار۔انیس سو تہترسےدوہزاراٹھارہ تک ہم نےکیا ۔سرسٹھ بلین کامنافع ۔اب آپ یہ سنیں۔دوہزاراٹھارہ
سے دوہزاراکیس تک۔چوالیس بلین روپےرہا۔
علی زیدی نے کہا کہ
ہمارا مقصد پورٹ قاسم کو بین الاقوامی اسٹینڈرڈ پر بنانا ہے۔کے پی ٹی کا مالی آڈٹ
دوہزاردس سے اب تک نہیں ہوا ہے ہم پر
لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔
علی زیدی،وفاقی وزیربحری
اموار۔اب ہم کے پی ٹی کی زمین کو یہ کوڑیوں کےدام لیزنہیں کرینگے۔یہ جو سستےمیں دے
دیاناکہ آپ کودے دیا۔ آپ کودےدیاپچیس لاکھ میں آپ نے گھماکربھیج دیا۔چالیس لاکھ
میں دے دیا۔ننانوےسال کی لیزکروائی وفاقی کابینہ کی منظوری سے اورتیس چالیس کروڑمیں
بیچ دی۔زبردست دھنداتھا پہلے نہیں پتہ
چلا۔
علی زیدی نےکہاکہ کے
پی ٹی کی زمین پر قبضوں کے خاتمے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے جارہے ہیں۔