قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج خان درانی کا سندھ اسمبلی کے احاطہ میں پرچم کشائی کی۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج خان درانی کا سندھ اسمبلی  کے احاطہ میں پرچم کشائی  کی۔

 

قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج خان درانی کی سندھ اسمبلی  کے احاطہ میں پرچم کشائی  کی۔ اراکنین اسمبلی  شرمیلا فاروقی ،منگلا شرما،رعنا انصار  شہانہ اشعر  ذوالفقار علا شاہ،جام شبیرسکریٹری اسمبلی غلام عمر فاروق اور دیگر موجود تھے ۔ 

وی او

                                  قائم مقام گورنر سندھ کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پوری قوم کو مبارک باد دی۔

قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے کہاکہ وطن عزیز کے حصول کے لئے ہمارے اسلاف  نے بے شمار  قربانیاں دیں، جدوجہد آزادی میں سندھ اسمبلی کو نمایاں مقام حاصل  ہے

اس اسمبلی کا اجلاس چلاتے فخر محسوس کرتا ہوں  یہاں قائد اعظم نے گورنر جنرل کا حلف لیا تھا لیاقت علی خان نے قومی  پرچم لہرایا تھا،

ہمیں فخر ہے اس اسمبلی پر سندھ اسمبلی  نے سب سے پہلے قیام پاکستان کی قرارداد منظور کی ہمیں جشن آزادی کے موقع پر یہ ثابت کرنا ہوگا کہ ہم منظم ، متحد اور مہذب قوم ہیں۔