قاہرہ،غزہ کی صورتحال پر عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس ہوگا
عرب لیگ کے مطابق غزہ کا محاصرہ ختم اورشہریوں کےلیے امداد کی اجازت دی جائے ،
عالمی برادری سےجنگ بندی کیلئےفوری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں،
شہریوں کو نشانہ بنانےکی مذمت کرتے ہیں،
فلسطینی عوام کی جبری نقل مکانی کی کوششوں کے سنگین نتائج برآمد ہونگے،
غزہ کے خلاف جنگ فورا ًبند کی جائے، تمام فریق ضبط و تحمل سے کام لیں،
غزہ پٹی کا پانی اور بجلی منقطع کرنے سے متعلق اسرائیل اپنا فیصلہ منسوخ کرے،
فلسطینی علاقوں کی تازہ صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے اجلاس مسلسل جاری رہے گا،
خوراک، ایندھن اور انسانی امداد کی فوری ترسیل کی اجازت دی جائے،