ملک بھرمیں سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکا رجحان برقرار

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

ملک بھرمیں سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکا رجحان برقرار

ملک بھرمیں سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکا رجحان برقرارہے،، سونےکی قیمت نےبھی رواں سال گزشتہ سالوں کےتمام ریکارڈ توڑدئیے،، رواں سال سونا 52 ہزارسےبھی بڑھ گیا ہے

ملک میں ایک سال میں فی تولہ سونا 54 ہزارسےزائد مہنگا ہوکراب ایک لاکھ 82 ہزار 700 روپےکا ہوگیا،، 10 گرام سونا 46 ہزارسےزائد تک مہنگا ہوچکا ہے۔

دسمبر2021 کےاختتام پرسونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 26 ہزارروپےتھی

جبکہ 10گرام سونا 1 لاکھ 8 ہزار25 روپےپرپہنچ چکا تھا۔

سال 2022 جنوری فی تولہ اور10گرام سونےکی قیمت 1 لاکھ 26 ہزارروپےبرقرار رہی۔

فروری فی تولہ فی تولہ قیمت 1 لاکھ 27 ہزار500 روپےتھی جبکہ 10گرام سونا 1 لاکھ 9 ہزار311 روپےپرپہنچ چکا تھا۔

مارچ میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 26 ہزارروپےتھی

جبکہ 10گرام سونا 1 لاکھ 8 ہزار25 روپےپرپہنچ چکا تھا

اپریل مئی میں سونےکی قیمتیں تقریبا مستحکم رہی

مئی سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 37 ہزار300 روپےرہی

جبکہ 10گرام سونا 1 لاکھ 17 ہزار713 روپےپرپہنچ چکا تھا

مہینےکےاندرپاکستان میں فی تولہ سونا 40ہزارروپےتک بڑھ چکا ہے،،پاکستان کی تاریخ کےاندرانہونی سےبات ہے،،اتنا اضافہ قیمتوں میں اس نےمارکیٹوں کوبالکل کریش کردیا ہے،، دیکھیں مارکیٹوں کےاندرکسٹمرزنہیں ہے،پاکستان میں سونےکی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پرہیں،، 80 پرسنٹس کام متاثرہواہے،، لازمی بات ہےجودکانداررینٹ افورڈ نہیں کرسکتےوہ توبند کریں گےدکان

جون میں فی تولہ قیمت 1 لاکھ 41 ہزارجبکہ 10 گرام قیمت 1 لاکھ 21 ہزار313 روپےریکارڈکی گئی

جون جولائی کےدوران قیمت میں زبردست اضافہ دیکھا گیاایکساتھ 8 ہزارروپےتک کا فرق دیکھا گیا

جولائی میں فی تولہ قیمت 1 لاکھ 58 ہزار300روپے، جبکہ 10 گرام قیمت 1 لاکھ 35 ہزار17 روپےہوگئی

اگست میں فی تولہ قیمت 1 لاکھ 39 ہزارجبکہ 10 گرام قیمت 1 لاکھ 19 ہزار170 روپےہوگئی

ستمبرفی تولہ قیمت 1 لاکھ 45 ہزار500 جبکہ 10 گرام قیمت 1 لاکھ 24 ہزار743 روپےہوگئی

اکتوبرفی تولہ قیمت 1 لاکھ 50 ہزار جبکہ 10 گرام قیمت 1 لاکھ 28ہزار600 روپےہوگئی

نومبرفی تولہ قیمت 1 لاکھ 63 ہزار500 جبکہ 10 گرام قیمت 1 لاکھ 40 ہزار175 روپےہوگئی

دسمبرمیں سونےکی قیمت بڑھتے بڑھتے نےنئی تاریخی بلندی 1 لاکھ 82ہزار کی سطح کوچھوچکی ہے۔ جبکہ

10 گرام سونےکی قیمت 1 لاکھ 56 ہزار636روپےتک پہنچ چکی ہے