لاہورمینار پاکستان میں جلسے کی تیاریاں مکمل

عمران عمران

لاہورمینار پاکستان میں جلسے   کی  تیاریاں مکمل

سابق وزیراعظم  نواز شریف کی آمد ،لاہورمینار پاکستان میں جلسے   کی  تیاریاں مکمل کردی گئی
جلسہ گاہ میں 30 فٹ بلند، 20 فٹ چوڑا اور 120  فٹ طویل اسٹیج تیار
لاہور،اسٹیج پر نواز شریف کے خطاب  کیلئے  بلٹ پروف کیبن لگا دیا گیا 
، پنڈال میں  قومی اسمبلی کے حلقوں کے الگ الگ انکلیو بنائے گئے
،پنڈال  میں خواتین، یوتھ، لائرز اور منارٹی   ونگ کے لیے الگ الگ انکلیو 
،صوبائی ٹکٹ ہولڈرز  کارکنان کے ساتھ پنڈال میں موجود رہیں گے
، ساونڈ ، لائٹس ، اسٹیج اور پارکنگ  کے لیے 30 کوآرڈینیٹرز مقرر 
، جلسے میں آنے والے قافلوں کیلئے پارکنگ پلان  ترتیب دے دیا گیا
،شاہدرہ، بتی چوک سے آنیوالے قافلوں کو راوی روڈ پر پارکنگ ملے  گی 
ملتان روڈ ، فیروز پور روڈ کے قافلوں کو ٹکسالی گیٹ والی سائیڈ پر پارکنگ ملے  گی 
،مرکزی رہنماؤں کو مینار پاکستان کے عقبی گیٹ سے اینٹری دی جائے گی 
،پنڈال میں ہر ایک انکلیو میں 3500 سے 5500 کرسیاں لگائی گئی ہیں، انتظامیہ کا کہناہےکہ
،مینار پاکستان پنڈال میں داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹ نصب کردیئے گئے