بھارت سندھ طاس معاہدے کویکطرفہ ختم نہیں کرسکتا،وفاقی وزیر برائے آبی وسائل

عدنان اطہر عدنان اطہر

بھارت سندھ طاس معاہدے کویکطرفہ ختم نہیں کرسکتا،وفاقی وزیر برائے آبی وسائل

بھارت سندھ طاس معاہدے کویکطرفہ ختم نہیں کرسکتا،وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کا کہنا ہےکہ 

  معاہدے میں عالمی ادارے بھی شامل ہیں،وفاقی وزیر برائے 

پاکستان کسی بھی دباؤمیں نہیں آئے گا،وفاقی وزیر برائے 

کسی بھی جارحیت کاجواب مؤثراندازسے دیاجائے گاجیسے ماضی میں دیاگیا