ماہربین الاقوامی اموراورسینیٹرمشاہدحسین سیدکہتے ہیں پاکستان اور بھارت کےدرمیان کشمیرکا معاملہ سالوں سےتنازع بناہوا ہےجموں کشمیرکا کورایشودونوں ممالک کےدرمیان کشیدگی کی وجہ ہےاسکےاثرات ہم دنیا میں دیکھتےہیں۔
ماہربین الاقوامی اموراورسینیٹرمشاہدحسین سیدکا پاکستان انسٹیٹوٹ آف انٹرنیشنل افئیرزکانفرنس سےخطاب کرتےہوئے کہنا پاکستان اور بھارت کےدرمیان کشمیرکا معاملہ سالوں سےتنازع بناہوا ہےجموں کشمیرکا کورایشودونوں ممالک کےدرمیان کشیدگی کی وجہ ہےاسکےاثرات ہم دنیا میں دیکھتےہیں۔۔پاکستان چائنہ اسٹریٹیجک تعلقات دیرینہ اورمضبوط ہیں ۔ پاکستان اوربھارت دونوں چائنہ کےپڑوسی ہیں ۔ لیکن چائنہ کےتعلقات پاکستان کےساتھ بھارت کی نسبت زیادہ بہتراورمضبوط ہیں