نوشکی میں ٹرک میں اچانک آگ لگ گئی،ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق
آگ لگنے سے 30 سےزائد افراد کے جھلسنے کی اطلاعات ہیں،
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول اسپتال اور بی ایم سی منتقل کیا گیا ہے ،
اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے متاثرہ افراد کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے،
آگ لگنے سے فائر بریگیڈ کی گاڑی بھی متاثر ہوئی ،
واقعہ افسوسناک ہے، تحقیقات کی جارہی ہیں،