کراچی میں کورنگی کراسنگ ندی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔
کورنگی کراسنگ ندی کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار افراد کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں خاتون کی جان چلی گئی۔ مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ لگادی۔
غیر ملکی سے شادی کا این او سی نہ ملنے پر وزارت خارجہ کے افسر کا وفاقی محتسب سے رجوع
"حیدرآباد سمیت سندھ کے 14 اضلاع میں سی این جی کے نام پر فلیئر گیس کی مبینہ فروخت بے نقاب"
حیدرآباد میں بیہن موری کے قریب نہر میں افسوسناک واقعہ۔ دو افراد ڈوب گئے
سندھ حکومت، یونیسف اور خان اکیڈمی پاکستان کی جانب سے اے آئ پر مبنی تربیت مکمل کرنے والے اساتذہ کے اعزاز میں تقریب
"بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر جوڈیشل افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے"