سونے کی قیمت میں کمی۔ فی تولہ سونا ایک ہزار ، چار سو روپے سستا ہوگیا

سدرہ عارف سدرہ عارف

  سونے کی قیمت میں کمی۔ فی تولہ سونا ایک ہزار ، چار سو روپے سستا ہوگیا


 سونے کی قیمت میں کمی۔ فی تولہ سونا ایک ہزار ، چار سو روپے سستا ہوگیا۔


 فی تولہ سونا ایک ہزار، چارسو روپے کمی کے بعد تین لاکھ، سینتالیس ہزار، دوسو روپے کا ہوگیا۔دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار، دوسو روپے کم ہوکر دو لاکھ،ستانوے ہزار، چھ سو اڑسٹھ روپے ہوگئی۔سرمایہ کاروں کا کہنا ہے بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باعث سونے کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے۔