قلات، مستونگ اور لورالائی میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے حملے کیے ، ترجمان حکومت بلوچستان

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

قلات، مستونگ اور لورالائی میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے حملے کیے ، ترجمان حکومت بلوچستان

قلات، مستونگ اور لورالائی میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے حملے کیے ، ترجمان حکومت بلوچستان

تینوں مقامات پر سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور رسپانس دیا، ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق

عوام کی جان، مال اور املاک کی حفاظت کیلئےسیکیورٹی فورسز مکمل طور پر الرٹ ہیں،

لورالائی کے قریب بعض مسافروں کے اغواکی اطلاعات موصول ہوئیں، 

مسافروں کی بحفاظت بازیابی کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے،