کراچی منی بس کی ٹکر سے راہگیر زخمی

عرفان علی عرفان علی

کراچی منی بس کی ٹکر سے  راہگیر زخمی



کراچی اورنگی ٹاؤن ڈسکو موڑ کے قریب منی بس کی ٹکر سے  راہگیر زخمی ہوگیا۔


 ریسکیو ذرائع کےمطابق حادثے کے بعد مشتعل ہجوم   نے  منی بس پر پتھراؤ کر کے  شیشے توڑ دئیے۔ مشتعل ہجوم کے تشدد سے  منی بس  کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا۔ اسے طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔