وفاقی وزیرپورٹ اینڈ شپنگ جنیدانوار کا کہنا ہے گوادر میں سولر منصوبہ جلد فعال ہوجائے گا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

وفاقی وزیرپورٹ اینڈ شپنگ جنیدانوار کا کہنا ہے  گوادر میں  سولر منصوبہ جلد فعال ہوجائے گا۔

وفاقی وزیرپورٹ اینڈ شپنگ جنیدانوار کا کہنا ہے  گوادر میں  سولر منصوبہ جلد فعال ہوجائے گا۔


وفاقی وزیر نے کہا  ہے گوادر میں بجلی و پانی کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات تیز کردیئے  ہیں۔ گوادر میں شمسی توانائی کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر گوادر کے لیے سولر منصوبے کا آغاز ہوگیا ہے۔ گوادر بندرگاہ  شمسی توانائی سے چلائی جائے گی۔  وفاقی وزیر جنید انوار  کا کہنا ہے صنعتی سرگرمیوں کے لیے شمسی توانائی کا استعمال یقینی بنائیں گے۔سولر انرجی  سے گوادر کو پانی کی فراہمی ممکن ہوگی۔ شمسی توانائی گوادر کی معیشت میں استحکام لائے گی۔ ماہی گیری  کی صنعت اور مقامی روزگار کو تحفظ ملے گا۔