مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ

مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ 


 مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے 7 اور صوبائی اسمبلی کے 11 حلقے خالی چھوڑ دیئے 


  این اے 47 اسلام آباد سے عامر کیانی کے ساتھ مسلم لیگ ن کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان ہے
 این اے 54 ٹیکسلا سے غلام سرور خان، این اے 88 خوشاب انجیئر گل اصغر کی سیٹ پر ایڈجسٹمنٹ کا امکان ہے
این اے 117 شاہدرہ لاہور سے علیم خان، این اے 128 سے عون چوہدری کے سیٹ پر ایڈجسٹمنٹ کا امکان ہے
 این اے 149 ملتان جہانگیر ترین، این اے 143 چیچہ وطنی سے نعمان لنگڑیاں کی سیٹ پر ایڈجسٹمنٹ کا امکان 
مسلم لیگ ن نے 11 صوبائی سیٹوں پر آئی پی پی کے ساتھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کیلئے حلقے خالی چھوڑ دیئے 
 پی پی 12 راولپنڈی عمار صدیق خان، پی پی 24 جہلم راجہ یاور کمال کی سیٹ پر آئی پی پی اور مسلم لیگ ن کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان 
پی پی 81 خوشاب امیر حیدر سنگھا، پی پی 98 فیصل آباد اجمل چیمہ، پی پی 106 فیصل آباد علی اختر کی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان
 پی پی 180 قصور ہاشم ڈوگر پی پی 204 ساہیوال فلک شیر لنگڑیال کی سیٹ پر بھی ایڈجسٹمنٹ  کاامکان 
 پی پی 250 بہاولپور افتخار حسین گیلانی،پی پی 277 کوٹ ادو نیاز گشکوری،پی پی 292 لیہ رفاقت گیلانی کی سیٹ پر ایڈجسٹمنٹ کا امکان ہے