ملک میں بجلی کا شارٹ فال6ہزار100 میگا واٹ تک پہنچ گیا ، ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار8ہزار 500 میگا واٹ ہے، ملک میں بجلی کی طلب14ہزار 600 میگا واٹ تک ہے، ملک میں پن بجلی کی پیدوار 1000 میگاواٹ تک رہ گئی، سرکاری تھرمل پاور پلانٹ سے 1700 میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے، نجی شعبے سے بجلی کی مجموعی پیداوار 5ہزار 800میگاواٹ کی جا رہی ہے ،