ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی: 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک، میجر سبطین حیدر شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اہم کارروائی کے دوران 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے میجر سبطین حیدر جامِ شہادت نوش کر گئے۔
دہشتگردوں سے اسلحہ برآمد، کلیئرنس آپریشن جاری
ہلاک دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بار