پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے انڈیکس

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے انڈیکس


پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے انڈیکس،  ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں  گزشتہ ہفتے  اتار چڑھاو دیکھا گیا  ۔ 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے  ہینڈریڈ انڈیکس میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پانچ سو بتیس پوائنٹس  کی کمی ریکارڈ کی گئی

اختتام ہفتہ پر۔۔۔  ایک لاکھ، باسٹھ ہزار، ایک سو تریسٹھ پوائنٹس سے۔۔۔ ایک لاکھ اکسٹھ ہزار، چھ سو اکتیس پوائنٹس پر بند ہوا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہفتے کے دوران سات ہزار آٹھ سو روپے کمی ہوئی ۔ سونا 4 لاکھ بائیس ہزار پانچ سو باسٹھ روپےپرپہنچ گی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں دس پیسہ کی کمی ہوئی ۔ جو کاروباری ہفتے کے اختتام پر 280روپے91 پیسے  کا ہوگیا ۔