کراچی شیرشاہ اکبر روڈ نعمان کانٹا کے قریب پلاسٹک کے گودام میں آگ پر فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے قابو پایا
آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہوئے ۔ گودام میں تھرماپول کا مواد موجود، آگ بجھنے کے باوجود دوبارہ بھڑکنے کا عمل جاری رہا ۔ اسسٹنٹ کمشنر ندا ثمن کی سربراہی میں ہیوی مشینری بھی طلب کی گئی ۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا