قومی اسمبلی کے اسپیکر نے بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ انہوں نے یہ استعفیٰ ستمبر 2024 میں جمع کرایا تھا۔ اس منظوری کے بعد خضدار کی قومی اسمبلی کی نشست خالی ہو گئی ہے، جس پر اب ضمنی انتخابات ہوں گے۔
چھیڑا جو تو نے ذکرِ کراچی کا، ہم نشیں
پنجگو رمیں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، 5دہشتگردہلاک، آئی ایس پی آر
کوئٹہ،وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس
صدرمملکت آصف علی زرداری نے 5 سمریوں اور بلوں کی منظوری دے دی
کراچی میں نوجوان تاجر میر رضا علی کی ہلاکت کا معمہ تاحال حل طلب ہے۔