کراچی شاہ فیصل کالونی میں مسجد کی چھت پر رکھے فریج
سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
پولیس کےمطابق جدید
اسلحہ شاہ فیصل کالونی نمبر دو میں مسجد کی چھت پر رکھے فریج میں چھپایا گیا تھا۔
برآمد اسلحہ میں ایک ایل ایم جی، تین کلاشنکوف، تین پستول،
دو شارٹ گن، ایک رائفل اور پانچ سو سے
زائد گولیاں شامل ہیں۔
تھانہ شاہ لطیف کالونی میں مقدمہ درج کر کے اسلحہ فورنزک کے لئے بھیجا جا رہا ہے۔