ڈی جی رینجرز میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کی پروفیشنل لیڈر شپ سمٹ 2021 میں شرکت


ڈی جی رینجرز  میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کی پروفیشنل لیڈر شپ سمٹ 2021 میں شرکت

ڈی جی رینجرز  میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کی پروفیشنل لیڈر شپ سمٹ 2021 میں شرکت،، ماس ہیومن ریسورسز سروسز کے صدر اور ممبران نے ڈی  جی رینجرز کو خوش آمدید کہا۔۔۔  


ڈی جی رینجرز نے کانفرنس سے خطاب کے دوران کراچی  آپریشن کے پس منظر اور کے محرکات کا تقابلی جائزہ پیش کیا،،انہوں نے بتایا کہ رینجرز امن و امان کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، رینجرز کے اقدامات سے اندرون و بیرون ملک سرمایہ داروں کا اعتماد بڑھا ہے ،  انہوں کہا کراچی کا امن قانون نافز کرنے والے اداروں کی کاوشوں اور قربانیوں کی مرہون منت ہے ۔۔