کراچی میں ائیرفورس میں
ملازمت کرنے والی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور کورونا کے باعث انتقال کر گئیں
ڈاکٹر ماہ نور سی ایم ایچ
ملیر کینٹ میں زیر علاج تھیں، فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور آرمی اور ائیرفورس میں
ملازمت کر رہی تھیں، ڈاکٹر ماہ نور کے والد بھی کورونا کے باعث اسپتال میں زیر
علاج ہیں، اب تک پاکستان میں 220 ڈاکٹر کورونا سے انتقال کر چکے ہیں، سندھ میں اب
تک 77 ڈاکٹرز عالمی وبا سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ہیں