کراچی،عرفان علی
سندھ بار کونسل اور سندھ
ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر وکلا نےآج ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں
ہوئے۔
کراچی میں بھی وکلا نے
سکھر ٹول پلازہ پر سینئر وکلا سے عملے کی تلخ کلامی پر ہڑتال کی۔ اس موقع پر وکلا تنظیموں کے نمائندوں
نے سندھ ہائیکورٹ کی مرکزیا ور اینکسی
بلڈنگ کے مرکزی دروازوں پر تالے لگا دیے۔ وکلا اور سائلین کو
احاطہ عدالت میں داخلے سے روک دیا۔پراسیکیوشن، سرکاری وکلا اور پیشی پر آنے والے افسران اور ملازمین کو بھی
داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ دور دراز سے آئےسائلین عدالت کے مرکزی دروازے کے باہر کھڑے رہے۔