کراچی،عدنان اطہر
کراچی میں سی ویو سے نکالے گئے جہاز کا معائنہ
۔سروے ٹیم رپورٹ میں بتائے گی کہ جہازسمندرمیں چلنےکےقابل ہےیانہیں۔
انتظامیہ کے مطابق ری فلوٹ کئے گئے جہاز ہینگ ٹونگ سیون سیون کا مرین
مرکنٹائل ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نےسروے کیا۔اس دوران دو رکنی ٹیم کی جانب سے ایس او پیز پر عمل درآمد کیا گیا۔ تین گھنٹے سے زائد سروے
کے دوران صرف جہاز کے کپتان اور عملے کو جہاز پررہنےکی اجازت تھی۔مرین مرکنٹائل
ڈپارٹمنٹ کی ٹیم اپنی رپورٹ میں بتائے گی کہ جہازسمندرمیں چلنےکےقابل ہےیانہیں ۔
سروے رپورٹ درست آنےکی صورت میں پورٹ کلئیرنس سرٹیفکیٹ جاری کیا جاتاہے۔