حکومت سندھ نے ہفتے میں دو روز سیف ڈیز کے تحت کاروبار بند کرنے سے متعلق فیصلہ تبدیل کردیا


حکومت سندھ نے ہفتے میں دو روز سیف  ڈیز کے تحت کاروبار بند کرنے سے متعلق فیصلہ تبدیل کردیا

 

 

 کراچی،عرفان علی

حکومت سندھ نے ہفتے میں دو روز سیف  ڈیز کے تحت کاروبار بند کرنے سے متعلق فیصلہ تبدیل کردیا اب کراچی میں ہفتے ایک روز کاروبار بند ہوگا

کراچی میں تاجروں کی سن لی گئی۔۔ جمعہ کےروزکاروبارکھولنےکا فیصلہ ہواتوشہرمیں کاروباری مراکزبھی کھل گئے۔۔ دکاندارکہتےہیں حکومت نےدیرسےہی سہی درست فیصلہ کرکےانکی مشکلات کچھ حد تک کم کی ہے۔

کراچی میں چھوٹی بڑی 6 سوسےزائدمارکیٹیں ہیں۔۔ جنمیں ہول سیل اورریٹیل مارکیٹیں شامل ہیں۔۔ لاک ڈاؤن ختم ہونےپرکھل گئی۔

تاجروں کی جانب سے پہلےہی کاروباری نقصان اورمالی پریشانی کوجوازبناکرمارکیٹیں کھولنےکا مطالبہ کیا جارہا تھا۔