پاکستانی شہری نے
مشکل میں پھنسی بلی کی جان بچالی جانور
دوست پاکستانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
وڈیو میں دیکھاجاسکتا
ہے کے شہری نے بلی کے بچے کو لوہے کے پائپ سے جدوجہد کرکے نکالا اور شہری نے آری،
پلاس اور دیگر اوزاروں کی مدد سے لوہے کو کاٹا دیا تھا۔بلی کے بچے کو بچانے کے
دوران دیگر بلیاں بھی پریشانی کا شکار رہیں ۔ یہ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی
اور شہری کو خوب پزیرائی ملی۔ متاثرہ بلی کا بچہ اپنے آپ کو نکالنے کی کوششیں کرتا
رہا لیکن ناکام رہا ۔ شہری کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دعائوں اور نیک
تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔شہری نے دنیا کو دکھا دیا کہ پاکستانی قوم بھی جانور دوست
ہے