اداکار عمر شریف کےعلاج کےلیےحکومت سندھ نے چارکروڑروپےکی رقم جاری کردی۔

نزاہت خان نزاہت خان

اداکار عمر شریف کےعلاج کےلیےحکومت سندھ نے چارکروڑروپےکی رقم جاری کردی۔

معروف لیجنڈ اداکار عمر شریف کےعلاج کےلیےحکومت سندھ نے چارکروڑروپےکی رقم جاری کردی۔

سندھ حکومت نےمشہورومعروف مزاحیہ ادکارعمرشریف کےعلاج معالجےاورائیرایمبولیس کےلیےچارکروڑروپےکی رقم جاری کردی۔محکمہ خزانہ سندھ نے رقم جاری کرنےسےمتعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔۔ لیجنڈ اداکار عمر شریف کےعلاج کےلیےرقم مالی سال دوہزاراکیس  دوہزاربائیس کےبجٹ سے جاری کی جائےگی۔۔۔عمرشریف کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں ۔جوبیرون ملک علاج کےخواہشمندتھے۔انہوں نےوزیراعظم عمران خان سے بیرون ملک علاج کےلیےمعاونت کی اپیل کی تھی۔