خضدارمیں اسپتال روڈ کے قریب دھماکا،22افراد زخمی،پولیس ذرائع
ریسکیو
ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد جائے وقوع پر آگ بھڑک اٹھی
دھماکے کا
تعین کیا جا رھا ہے
زخمیوں کو
گورنمنٹ ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیاگیا
واقعے کے بعد علاقے
میں خوف وحراس پھیل گیا خضدار اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے تاہم اب تک بی
ڈی حکام کی جانب سے دھماکے نوعیت کا تعین نہیں کیا جاسکا ہے