کراچی
میں چوبیس گھنٹے کے دوران چونسٹھ ہزار
جبکہ سندھ بھر میں ایک لاکھ ترپن ہزار
افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ کراچی میں کورونا مریضوں کے لئے مختص ساڑھے
پانچ سو وینٹی لیٹرز میں سے پانچ سو تین خالی ہیں۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق
کراچی میں 24گھنٹے کےدوران
64ہزار9سو74 افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔ 26ہزار9سو55افراد کو پہلی اور 38ہزار19 کو دوسری
خوارک لگی۔ویکسی نیشن کی شرح21 اعشاریہ08
فیصدرہی۔سندھ بھر میں،24گھنٹے کے دوران 1لاکھ53ہزار7سو39افراد کو کورونا ویکسین دی
گئی۔77 ہزار55افراد کو پہلی اور
76ہزار6سو84 کو دوسری خوراکیں لگیں۔ویکسی نیشن کی شرح 33اعشاریہ 17فیصدرہی۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق
8سے14ستمبرکےدرمیان کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7اعشاریہ 66فیصدرہی۔
شہر میں 37ہزار1سو33ٹیسٹ میں
سے2ہزار8سو45مثبت آئے۔ سندھ میں مجموعی طورپر1لاکھ 20ہزار8سو88ٹیسٹ کیےگئے۔ان میں
سے 6ہزار4سو63مثبت آئے۔ مثبت کیسز کی شرح
5اعشاریہ 35فیصدرہی۔کراچی میں 1ہزار 25میں سے
550کورونامریضوں کےلیےمختص ہیں۔47 زیر استعمال اور 503 خالی ہیں۔ حیدرآباد میں کو رونا مریضوں
کے لئے مختص 63 میں سے61 وینٹی لیٹر خالی ہیں۔