پاک بحریہ اور کسٹمز کا سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا گیا آپریشن کے دوران شراب کی 5400 بوتلیں ضبط کی گئیں

نزاہت خان نزاہت خان

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت عالمی مارکیٹ میں تقریبا 70.5 ملین روپے ہے آپریشن اورماڑہ کے قریب کنڈملیر کے سمندر میں انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیااور منشیات سمگلنگ کے خلاف کامیاب آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہے۔