وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہےکہ وفاق کو صوبے میں کوئی کام کرانا ہے

صبانور صبانور

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہےکہ وفاق کو صوبے میں  کوئی  کام کرانا ہے

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہےکہ وفاق کو صوبے میں  کوئی  کام کرانا ہے،،، تو صوبے سے منظوری لینا ہوگی۔ کے سی  آر کی افتتاحی تقریب میں وزیراعلی سندھ  سے  جان بوجھ  تقریر نہیں کرائی گئی۔

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے جزائر کی زمین سندھ کی ملکیت ہے۔ وفاق کو صوبے میں کہیں   ترقیاتی کام کرانا ہو،،، تو صوبے سے منظوری ضروری ہے۔

وزاعظم صاحب نے اعلان نہیں کیا انہوں نے کہا ہے کہ ہم سندھ حکومت سے بات کریں گے، بات کرینگے  تو ہم دیکھیں  گے

پریس کانفرنس میں  کہا کہ  وزیراعظم اور وزیراعلی  دونوں   آئینی عہد ے ہیں۔ کے سی  آر کی افتتاحی تقریب میں وزیراعلی سندھ  سے  جان بوجھ  تقریر نہیں کرائی گئی۔

 منصوبہ بندی کے تحت چیف منسٹر صاحب کی تقرر نہیں ہونے دی گئی یہ میں سمجھتا ہوں کہ طریقہ کار مناسب نہیں ہے

سعید غنی کا کہنا تھا کہ  سندھ حکومت کے  تحت  یلو لائن پر کافی کام ہوچکا جبکہ  ریڈ لائن پر بھی کا م جاری ہے۔ کے فور منصوبہ  ففٹی ففٹی کے تحت شروع ہوا  تھا۔