پاک فوج میں معمول کے تقرر و تبادلے
ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات
کر دیا گیا،
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو کوارٹر ماسٹر جنرل
تعینات کر دیا گیا
لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو کور کمانڈر
گوجرانوالہ تعینات کر دیا،