کراچی میں لیاری کی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں لیاری کی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں

کراچی میں لیاری کی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اور اس پر سیوریج کےگندے پانی نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیاہے،،،کئی ماہ سے نیازی چوک سے بلوچ پاڑے کی  جانب جانے والی سڑک کا برا حال ہیں،،،،ماڑی پورجانے والی اس سڑک پر حادثات معمول کی بات ہے،،،،

لیاری کی خستہ حال سڑکیں اور ان پر جمع سیوریج کا گندا پانی ،،،،،لیاری  والوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا،،،،

نیازی چوک کے رہائشی افراد روزانہ صبح گھر کے باہر سے وائپر کی مدد سے پانی صاف کرنے کی کوشش کرتے ہیں

سڑک پر جگہ جگہ گھدائی اور ملبے کا  ڈھیر کے باعث ماڑی پور جانے والی یہ سڑک استعمال کے قابل نہیں رہا ۔۔ نیازی چوک سے بلوچ پاڑہ تک سیوریج کی لائنیں ایک سال زائد سے خراب ہے۔گندگی اور غلاظت کے باعث علاقے میں بیماریاں عام ہو چکی ہیں

سڑک کی خطرناک صورتحال کے باعث حادثات ہونا بھی معمول ہے۔علاقہ مکینوں کا مطالبہ ہے کہ سڑک کی تعمیر کا کام کیا جائے تاکہ دیگر مسائل حل ہو سکیں ۔