کراچی کےعلاقے ایف بی ایریا میں گھر میں آگ لگنے سے لڑکی جاں بحق اور ایک خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی کےعلاقے  ایف بی ایریا میں   گھر میں آگ لگنے سے لڑکی  جاں بحق  اور  ایک خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی۔

کراچی کےعلاقے  ایف بی ایریا میں   گھر میں آگ لگنے سے لڑکی  جاں بحق  اور  ایک خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی۔واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا.

فیڈرل بی ایریا  بلاک 17 میں گھر میں آگ لگنے سے جاں بحق   لڑکی کی شناخت اکیس سالہ  کومل کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ ساڑے دس بجے پیش آیا.وقوعے کے وقت گھر میں تین خواتین موجود تھیں۔کومل اور والدہ اپنے اپنے کمروں میں سورہی تھی کہ اچانک آگ لگی۔آگ کو اپنی مدد آپ کے تحت قابو پایا گیا۔ابتدئی معلومات کے مطابق واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا۔.