نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کےلیے سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہوگئی

صبانور صبانور

نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کےلیے سپریم کورٹ  کی جانب سے دی گئی  مہلت ختم ہوگئی

نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کےلیے سپریم کورٹ  کی جانب سے دی گئی  مہلت ختم ہوگئی تاہم ضلعی انتظامیہ نے عمارت کو اپنے قبضے میں نہیں لیا۔ مکین عمارت سے تاحال اپنا سامان منتقل کررہے ہیں

شارع فیصل پر واقع  پندرہ منزلہ نسلہ ٹاور کا انتظام تاحل ضلعی حکومت نے نہیں سبھالا ہے اور نہ ہی عمارت کو گرانے کےلیے کوئی حتمی فیصلہ کیاگیاہے۔عمارت میں موجود مکین آج بھی  اپنا سامان محفوظ مقام پر منتقل کررہے ہیں مکینوں کا کہناہےکہ اگر عمارت کو توڑنے کی کوشش کی گئی تو بھی مزاحمت کی جائیگی ۔دو روز قبل عمارت کی بجلی پانی اور گیس کے کنکشن منقطہ کئے جاچکے ہیں۔