کراچی میں شادی کے دوران ہوائی فائرنگ سے چھ سالہ بچی کی ہلاکت کا معاملہ۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں شادی کے دوران  ہوائی فائرنگ سے چھ سالہ بچی کی ہلاکت کا معاملہ۔

کراچی میں شادی کے دوران  ہوائی فائرنگ سے چھ سالہ بچی کی ہلاکت کا معاملہ۔  پانچ گرفتار  ملزموں کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا  گیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں  پانچ گرفتار ملزموں کو پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کو دس  نومبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق چار نومبر کو   ملزمان نے شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی،، جس سے چھ سالہ  بچی سعدیہ شدید زخمی ہوئی تھی۔ بعد میں بچی  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی تھی۔