وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے وزرا کی فوج نالائق ہے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے  وزرا کی فوج نالائق ہے

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے  وزرا کی فوج نالائق ہے۔ مہنگائی میں   ہم دنیا سے بہت آگے ہیں۔ پیٹرول مہنگا کر کے کسے فائدہ پہنچایا گیا۔ ایل این جی کا بحران جان بوجھ کر پیدا کیا جاتا ہے۔

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے   وزرا  نالائق  ہیں۔مہنگائی میں   ہم دنیا سے بہت آگے ہیں۔ کابینہ میں اے ٹی ایمز بیٹھے ہیں۔ پیٹرول مہنگا کر کے کسے فائدہ پہنچایا گیا۔

تقریب  میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیراعلی ،،،، سندھ کی بات کریں تو انہیں برے لگتے ہیں۔ عام انتخابات  میں پی ٹی آئی اور ایم کیوایم کا  حشر بُرا ہونے والا ہے۔

سعید  غنی کا کہنا تھا  فردوس شمیم نقوی نے استعفی  کا اعلان کیا تھا۔ ہمیں اس کا انتظار ہے۔  ان سے اپنے ایم این ایز نہیں سنبھلتے،، یہ سندھ کو فتح کرنے نکلے ہیں۔