کراچی کے دو بڑے اسپتالوں کی پارکنگ
کو موٹر سائیکل لفٹرز نے پوائنٹ
بنا لیا۔اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے موچکو سے دو موٹرسائیکل لفٹرز گرفتار کرلئے
پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم
موٹر سائیکلیں چوری کر کے آغا خان اور لیاقت نیشنل اسپتال کی پارکنگ میں
کھڑی کرتے تھے۔ملزم چوری شدہ موٹر سائیکلوں کی مختلف لوگوں سے ڈیل کرتے تھے۔۔۔ایس
آئی یو پولیس کا دعویٰ ہے کہ . ڈیل ہوجانے پر اسپتال پارکنگ
کی پرچی خریدار کو دیتے تھے۔خریدار
پرچی دکھا کر چوری شدہ موٹر سائیکل اسپتال کی پارکنگ سے لے جاتا تھا۔ ایس ایس
پی ایس آئی یو کے مطابق ملزموں نے چوری
شدہ سیکڑوں موٹر سائیکلیں فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے