ٹھٹھ پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر سسئی پلیجو قاسم گائوں پہنچ گئیں- مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کی ۔سینیٹر سسی پلیجو نے کہاکہ بہت افسوسناک حادثہ پیش آیا۔
ہم مرحوم کے ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ قاسم جوکیو کے گاؤں سسئی پلیجو نےگفتگو کرتے ہوئےکہاکہ حادثے کے زخمیوں کا علاج جاری ہے -
وزیر اعلیٰ سندھ نے علاج کے لیے
خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں اللہ تعالیٰ شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے