کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نےسندھ ہائیکورٹ بار کےآفس سیکریٹری عرفان مہرکےقتل میں ملوث ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا

نزاہت خان نزاہت خان

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نےسندھ ہائیکورٹ بار کےآفس سیکریٹری عرفان مہرکےقتل میں ملوث ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نےسندھ ہائیکورٹ بار کےآفس سیکریٹری عرفان مہرکےقتل میں ملوث ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا۔۔۔ ملوث مقتول کی اہلیہ ملوث ہے۔۔۔یکم دسمبرکوموٹرسائیکل سواروں نےاسکول سےواپسی پرعرفان مہرکوقتل کیاتھا۔۔۔

کراچی میں یکم دسمبرکوگلستان جوہرمیں سندھ ہائیکورٹ بار کےآفس سیکرٹری عرفان مہرکومسلح ملزمان نےفائرنگ کرکےقتل کردیاتھا۔۔۔کراچی میں پولیس حکام کی جانب سےپریس کانفرنس میں ملزمان کی گرفتاری کااعلان کیاگیا۔۔۔انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب نےکہاکہ دونوں ملزمان واردات کےبعد اندرون سندھ فرارہوگئےتھے۔۔۔گرفتارملزمان میں اکبراورواجد شامل ہیں۔۔۔ملزمان میں مقتول کاسالہ بھی شامل ہے۔۔۔تفتیشی حکام کادعویٰ ہےکہ مقتول کی اہلیہ شوہر سے تنگ تھی جس نےبھائی کا قتل کرنےکےلیےکہا اور ساتھ ہی پستول اورموٹرسائیکل کی خریداری کےلیےرقم فراہم کی۔۔۔حکام کےمطابق واردات میں مقتول کی اہلیہ سمیت دو خواتین بھی ملوث ہیں۔۔۔پولیس نےقتل کوجائیدادکاتنازعہ اورملزم کی بہن پرتشدد بھی قراردیا۔۔۔