کراچی رات گئے کشمیر روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک
اور ایک گرفتار کر لیا گیا
فیروز
آباد تھانے کی حدود کشمیر روڈ پر رات گئے پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا
تبادلہ ہوا پولیس کے مطابق دو ملزمان شہری
سے لوٹ مار کر کے فرار ہو رہے تھے کہ پولیس بھی موقع پر پہنچی ،انہوں نے بتایا کہ
پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک ملزم ہلاک جبکہ دوسرا
گرفتار کر لیا گیا ہلاک ملزم کی شناخت کا عمل جاری ہے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ
،موٹر سائیکل اور موبائل فون بھی برآمد ہوا ہے پولیس حکام کا کہناتھاکہ گرفتار
ملزم نے بیان دیا ہے کہ ہلاک ہونے شخص نے مجھے لفٹ دی تھی