کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پولیس نے مذہبی جماعت کے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پولیس نے مذہبی جماعت کے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پولیس نے مذہبی جماعت کے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق  محکمہ انسداد ہشت گردی نے نارتھ کراچی ڈبل روڈپر کارروائی کے دوران مذہبی جماعت کے مبینہ دہشت گرد  کو گرفتار کیا۔ ملزم سےایک تیس بور پستول اور گولیاں برآمد کی گئی۔ملزم کے ساتھی پہلےہی گرفتار ہوچکے ہیں ۔گرفتار ملزم پولیس موبائل پر فائرنگ کرکےپولیس کانسٹیبل کو زخمی کرنے میں بھی ملوث ہے۔